Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ، خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہر دار والا

نسخہ، خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہر دار والا
ابریشم مقرض100گرام،بہمن سرخ100گرام،ُگل گاؤزبان100گرام،ورق نقرہ32گرام,سطوخودوس
50گرام،بہمن سفید100گرام،چینی8 کلو،زہرمہرہ خطائی20عدد،بادر نجبویہ100گرام,تخم بالنگو
150گرام،ست لیموں20گرام،مروارید20گرام،برادہ صندل سفید100گرام،تودری زرد200گرام
ست لوبان6گرام،زمرد20گرام،برگ گاؤزبان225گرام،کشنیز100گرام،عنبراشہیب6گرام,یاقوت
20گرام یشب20گرام،:::تیاری،تمام چیزیں 10 لیٹر پانی میں بگھو دیں صبح جوش دیںحتی کہ
صرف2لیٹر رہ جائے پھر اسے ُپن کر چینی ڈالیں اور قوام بنائیں اور ست لیموں ڈالیں پھرعنبر
شامل کریں قوام مکمل بننے پر ست لوبان بھی شامل کریں پھر نیچے اُتار کر خوب گھوٹیں حتی
کہ سفید ہو جائےآخرمیں جواہرات کو خوب باریک کھرل کرکے شامل کریں اورورق نقرہ ملاتے
جائیں حتی کہ سب یکجان ہو جائے::مقدار خوراک 5 گرام صبح و شام نہارمنہ پانی کیساتھ
فوائد:: دل دماغ اور نظر کی کمزوری میں اکسیر کا حکم رکھتا ہے

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top