Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ، یرقان ذرد

نسخہ، یرقان ذرد
نسخہ الشفاء: زہرمہرہ خطائی سبز100گرام،عرق بید مشک و روح کیوڑہ 750گرام
تیاری:عرق میں سحق و بلغ کر لیں اور محفوظ رکھیں
مقدار خوراک:ایک گرام ریوند چینی پانی میں ڈال کر آب انار سے شیریں کرکے ایک
ایک گرام دوا دن میں تین بار خالی پیٹ کھائیں پندرہ یوم
فوائد::سو فیصد کامیاب نسخہ ہے ایک ہفتی کے اندر سخت سے سخت یرقان نیست و
نابود ہو جائے گا

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top