Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ:سوزاک

نسخہ:سوزاک
گوکھرو20گرام،پاؤ بھرپانی میں پیس کر چھان لیں اس کی تین خورا کیں بنا لیں
صبح-دوپہر-شام خالی پیٹ پندرہ روزتک استعمال کریں
فوائد::ریگ یا سنگ مثانہ درد گردہ کو دورکرتا ہے قرحہ سوزاک کو نافع اور
پیشاب آور ہے

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top