نسخہ الشفاء،اکسیر معدہ
انار دانہ ترش10گرام،زنجبیل4گرام،زیرہ سفید4گرام،زیرہ سیاہ4گرام،کلونجی4گرام
4،پوست بلیلہ زرد4گرام،نمک طعام4گرام،نوشادر4گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویات کو باریک کرکے سفوف بنا لیں
طریقہ استعمال:2گرام،صبح،دوپہر،رات، کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ کھائیں
فوائد:معدہ کے امراض کے لیے نہایت مفید دوا ہے