Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء:امساکی مقوی باہ

نسخہ الشفاء:امساکی مقوی باہ
اعلی درجہ مقوی باہ ہے۔ امساک پیدا کرتا ہے ۔ بے ضرر نسخہ ہے۔ دار چینی10گرام
حرمل10گرام،خراطین مصفی 10گرام،اجوائن دیسی 10گرام سفوف بنالیں۔مقدار خوراک
صبح و شام نہار منہ آدھا گرام  ہمراہ دودھ استعمال کریں، مقوی باہ ہے امساک پیدا
کرتا ہےزبردست اثرات کا حامل ہے:::  نوٹ نسخہ,صرف 10دن استعمال کریں

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top