نسخہ الشفاء:بہترین امساک

نسخہ الشفاء:بہترین امساک

نسخہ الشفاء:بہترین امساک
بوپھلی50گرام،سنکھا ہولی50گرام،موچرس50گرام،کمرکس50گرام،تیاری:تمام ادویات کا
سفوف بنالیں
مقدارخوراک:2گرام،صبح نہار منہ،2گرام شام پاچ بجے نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد:جنگلی بوٹیوں میں زبردست کمال پنہاں ہے سرعت انزال جیسی شرمندہ کرنے والی
مرض کو قطعی دور کردیتی ہے طبعی امساک پیدا کرتی ہے

Share this post

Leave a Reply