Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء:جسمانی خوبصورتی

نسخہ الشفاء:جسمانی خوبصورتی
ُگل سرخ سوکھے ہوئے50گرام،بیج بند50گرام،دانہ الائچی کلاں50گرام،ہلیلہ سیاہ دیسی گھی میں
بریاں کرکے50گرام،ناریل50گرام،تیاری:تمام ادویات کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:5گرام،صبح و شام ہمراہ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:دل کی دھڑکن اوردماغی کمزوری دورکرتا ہے،عام جسمانی کمزوری کو ختم کرکے چہرے
کی جہریاں ختم کرتا ہے اوررنگت نکھارتا ہے قبض کشاء ہے اوراعلی درجہ کا دافع جریان ہے

2 thoughts on “نسخہ الشفاء:جسمانی خوبصورتی”

  1. اسلام عکیم
    جی نہیں یہ تمام چیزیں فرج میں رکھنے سے خراب ہوجائیں گی

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top