Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء:قوت مردمی

نسخہ الشفاء:قوت مردمی
مالکنگنی50گرام،،لونگ50گرام،،ریگ ماھی50گرام،فلفل دراز20گرام کا سفوف بنالیں
اسکے بعد زعفران10گرام،کستوری خالص2گرام،ورق سونا 1گرام،عنبر5گرام
کم از کم 6 گھنٹہ عرق گلاب میں کھرل کرنے کے بعد باقی ادویہ کا سفوف
اس میں شامل کریں پھراکھٹا سب ادویہ کو آدھا گھنٹہ کھرل کریں
نسخہ الشفاء: قوت مردمی تیار ہے
مقدار خوراک کالے چنے کے برابر صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد: مردانہ طا قت کا خزانہ ہے نوٹ،صرف ایک ماہ استعمال کریں

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top