نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا 1 گرام، پھٹکڑی سفید 2 گرام، سرمہ سیاہ 100 گرام، عرق برگ نیم 50 گرام، آب لیموں 50 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے ادویہ کو باریک پیس کر بعد میں عرق اور آب لیموں کو ڈال کر کھرل کرتے رہیں حتی کہ تمام پانی جذب ہوجائے تو باریک سرمہ کی طرح کرلیں
طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت ایک ایک سلائی آنکھوں میں ڈالیں
فوائد : عوارض چشم، آنکھ میں پانی آنا، درد چشم وغیرہ کیلئے مجرب ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!