نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 10 گرام، پارہ 10 گرام، بیٹھ سانڈھا 10 گرام، مغز جمالگوٹہ 4 دانہ، بکری کا پتہ کا پانی 2 عدد، نمک خوردنی 2 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کا پہلے سفوف بنا لیں پھر ان تمام ادویہ کو اتنا کھرل کریں کہ سرمہ کی طرح باریک ہو جائے
طریقہ استعمال : صبح و شام سلائی سے آنکھوں میں لگائیں، پندرہ دن سے ایک ماہ یاں دو ماہ
فوائد : کالا موتیا ختم کرتا ہے، اندھے پن کو دور، کرنے کیلئے بہت بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!