نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید خام 1 گرام، قلمی شورہ 1 گرام، کافور 4 رتی، عرق گلاب 100 گرام
ترکیب تیاری : ہر ادویات کو کھرل میں ڈال کر پیس لیں تھوڑا تھوڑا عرق گلاب ڈالتے جائیں یہاں تک کہ تمام حل ہوجائے پھر روئی کے پنبہ سے چھان کر بوتل میں ڈال دیں
طریقہ استعمال : 1 تا 2 قطرے آنکھوں میں ڈالیں صبح شام استعمال کریں
فوائد : آشوبِ چشم، آنکھ کی سرخی، جلن، ضعف چشم کیلئے مفید ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!