نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 3 گرام، سمندر سوکھ 6 گرام، نمک سونچر 3 گرام، سرمہ سیاہ 30 گرام
ترکیب تیاری : باریک پیس کر پانی لیموں 8 عدد میں کھرل کرکے سرمہ کی طرح باریک بنا لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام آنکھ میں سرمہ والی سلائی سے لگائیں
فوائد : سرخی خواہ کیسی ہی ہو، آنکھ صاف ہوجائے گی۔ بلکہ دھند، غبار، خارش وغیرہ امراض کیلئے بالکل فائدہ مند ہے۔ سرخی چشم پرانی سے پرانی میں مفید ثابت ہوا ہے یہ علاج
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!