نسخہ الشفاء : ست پودینہ 2 رتی، ست کافور 2 رتی، ایکری فلیوین 2 رتی، گلیسرین 50 گرام، عرق گلاب ایک بوتل
ترکیب تیاری : سب سے پہلے ست اور ایکری فلیوین ملا کر کھرل کرلیں جب یکجان ہو جائیں تو گلیسرین ملا کر ایک گھنٹہ تک کھرل کریں پھر گلاب کا عرق ملا کر بوتل میں ڈال کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : دو دو قطرے آنکھوں میں ڈالیں
فوائد : نظر پھٹ جانا، آشوبِ چشم، نظر کی کمزوری، آنکھ میں کسی چیز کے پڑ جانے کیلئے بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!