Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء: امساک کیلئے تحفہ

نسخہ الشفاء: امساک کیلئے تحفہ
سفید پیاز تیس عدد چھیل کر ٹکڑے ٹکڑے کاٹ لیں اس میں اتنا دودھ ملا ئیں کہ دو
تین انگلی اونچا رہے اب اس کو نرم آگ پر پکائیں حتی کہ تمام دودھ خشک ہو جائے
اور پیاز خوب گل جائیں اب اس کو گھوٹ کر اس میں خالص گھی پیاز کے برابر ملائیں
اور گھی کے برابر چینی شامل کرلیں جب قوام بن جائے تو اس میں6تولہ شقاقل اور
6تولہ خولنجاں سفوف کر کے ملالیں::امساک کیلئے تحفہ::تیار ہے
مقدار خوراک:10گرام صبح10گرام شام6 بجے خالی پیٹ نیم گرم دودھ سے کھائیں
فوائد::زبردست مردمی قوت پیدا ہوجاتی ہے امساک کیلئے بہترین تحفہ ہے
نوٹ:::صرف 20دن استعمال کافی ہے

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top