نسخہ الشفاء : بد ہضمی ختم کرنے کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بد ہضمی ختم کرنے کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گندھک ڈنڈا 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، نمک سفید 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : پیٹ درد، بدہضمی، اپھارہ، درد شکم، پیٹ کی گیس کیلئے زبردست علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply