Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : بلڈ پریشر کنٹرول آسان نسخہ

نسخہ الشفاء : اس سے بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے
خشک دھنیا 50 گرام، سونف 50 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کا سفوف بنا لیں چائے والا ایک چمچ صبح نہار منہ پانی کے ساتھ کھا لیں پھر بعد میں ناشتہ کریں پھر شام کے کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے ایک چمچ لیں یہ بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے نہایت مجرب اور آزمودہ ہے اس سے بلڈ پریشر کنٹرول رہتا ہے انگریزی دوائیوں سے جان چھوٹی رہتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top