Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : بواسیر خونی و بادی کا علاج

نسخہ الشفاء : مغز تخم نیم 10 گرام، مغز تخم بکائن 10 گرام،رسونت اصلی 20 گرام,تخم گندنا 20 گرام، پوست ہلیلہ زرد 40 گرام ۔
ترکیب تیاری : ان تمام اجزءا کو صاف کر کے باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 گرام صبح و رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ کم ازکم 20 دن استعمال کریں۔
فوائد : یہ دوا بواسیر چاہے خونی ہو یا بادی دونوں کے لیے بہترین نسخہ ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top