نسخہ الشفاء : اجوائن 20 گرام، لہسن خشک 20 گرام، سونٹھ 20 گرام، سونف 20 گرام، تمہ بغیر بیج 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا گرام، صبح و شام کھانے کے30 منٹ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ تک
فوائد : تیزابیت معدہ، بھوک نہ لگنا، دل کا ڈوبنا رطوبت کی ذیا دتی کی وجہ سے، احتلام، ریاحی درد کیلئے بہترین نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70