نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، اجوائن 20 گرام، سونٹھ 20 گرام ، نمک سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری :  ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا کھانا کھانے کے آ دھا گھنٹہ بعد صبح اور شام استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ چند یوم میں معدہ کی اصلاح ہو کر جریان و احتلام کا خاتمہ ہو جائے گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 jaryan ka elaj, احتلام کا علاج, پرانے جریان کا علاج, جريان كا علاج, جریان, جریان احتلام کا علاج, جریان اور احتلام کا علاج, جریان اور اس کا علاج, جریان کا آسان علاج, جریان کا دیسی علاج, جریان کا روحانی علاج, جریان کا علاج, جریان کا علاج جريان كا علاج, جریان مذی کا علاج, جریان و احتلام, دیسی, کا, نسخہ
Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!