نسخہ الشفاء : تخم خرفہ 100 گرام، تخم ریحان 100 گرام، سمندر سوکھ 100 گرام، تخم کشنیز 100 گرام، پوٹاشیم برومائیڈ 15 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چائے والا چمچ صبح شام خالی پیٹ دودھ کے ساتھ کھلائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کروائیں
فوائد : جریان، احتلام، کثرت انتشار اور تمام گرم امراض، کیلئے عورت و مرد کیلئے برابر مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70