Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جریان، مولد خون، اور مقوی، جسم کیلئے ذبردست، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سم الفار1 گرام، کشتہ فولاد 20 گرام، سلاجیت اصلی90 گرام
ترکیب تیاری : پہلے سم الفار کو خوب کھرل کریں پھر اس میں تھوڑا تھوڑا کشتہ فولاد ملا کر کھرل کریں آخر میں سلاجیت ملا کر خوب کھرل کریں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
نوٹ؟ وارننگ : یہ نسخہ کسی مستند حکیم سے بنوائیں خود بنانے کی کوشش نہ کریں ورنہ نقصان ہوگا
مقدارخوراک : ایک ایک گولی صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں استعمال 10 یاں پندرہ دن کافی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top