نسخہ الشفاء : طباشیر کبود 10 گرام، اصل السوس 10 گرام، تالمکھانا 10 گرام، پکھان بید 10 گرام، دانہ آلائچی خورد 10 گرام، کشتہ قلعی 10 گرام، ست سلاجیت 10 گرام، صندل سفید 10 گرام، شکر تری 6 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہارمنہ اور شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ذکاوت حس،جریان، احتلام، سرعت انزال، جگر معدہ کی گرمی، کو دور کر کے طبیعت میں سکون پیدا کرتا ہے یہ نسخہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!