Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جریان اور احتلام کا جڑ سے خاتمہ کا علاج

نسخہ الشفاء : تیزاب شورہ 10 گرام، تیزاب نمک 10 گرام، ورق سونا خالص 3 گرام
ترکیب تیاری : ورق سونا کو کسی شیشی میں ڈال کر اس کے اوپریہ تیزاب ڈال دیں اور اسے کسی محفوظ جگہ پر کچھ دنوں کیلئے رکھ دیں روزانہ شیشی کو ہلاتے رہیں یہ ورق ان تیزابوں میں تحلیل ہوجائیں گے۔
ترکیب استعمال : ایک بوتل شربت صندل میں 3 گرام، یہ محلول شامل کریں اس طرح یہ سونا اور اس تیزاب میں ڈائیلیوٹ ہوجائیں گے۔ یہ شربت 20 گرام، دن میں ایک مرتبہ استعمال کریں ایک ماہ تک
فوائد : تقویت باہ، جریان، احتلام، سرعت انزال، مقوی باہ، ضعف باہ کیلئے بہترین نسخہ ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top