Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جریان, کا زبردست, ہربل, علاج

نسخہ الشفاء : پستہ 250 گرام, اخروٹ 750 گرام, ناریل ایک کلو, مربہ سیب 2کلو, ورق چاندی 50 عدد
ترکیب تیا ری : پہلے تینوں میوہ جات کو باریک پیس لیں۔ پھر ان میں مربہ باریک کوٹ پیس کر شامل کریں سب سے آخر میں ورق چاندی ملا دیں
مقدارخوراک : 2 چمچ بڑے کھانے والے، صبح ناشتہ کے بعد استعمال کریں یاں ناشتہ سے دو گھنٹہ پہلے مسلسل ایک ماہ
فوائد : جریان کیلئے بے حد مفید ہے اور جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top