Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جسم لوہے کی طرح مضبوط اور مردانہ طاقت میں اضافہ

نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری کے امراض میں مبتلا غلط حرکتوں کی وجہ سے بالکل ناکارہ مرد بن چکا ہو جس کی وجہ سے گھر میں تو شرمندگی رہتی ہو باہر بھی کسی کام کو دل نہ لگتا ہو۔ یہ نسخہ استعمال کریں آپ کی زندگی ہی بدل جائےگی ۔ اللہ آپ کو صحت دے گا آپکی صحت اس طرح ہوجائے گی کہ آپکا جسم لوہے کی طرح اور طاقت بے انتہا بڑھ جائے گی ۔
نسخہ الشفاء : 250 گرام دال ماش کو ایک کلو پانی میں رات بھر بھگو کر رکھیں اور صبح اس میں سے پانی نکال کر اسے کوٹ کر ایک پاؤ دیسی گھی میں براؤن کر لیں اور اس میں 250 گرام مصری ڈال کر کوٹ لیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح وشام دو دو چمچ کھانے سے 2 گھنٹہ پہلے یاں دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ 15 دن استعمال کریں
آپکو ایسی شفاء ملے گی آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top