نسخہ الشفاء : چونے کا پانی 500 گرام، تلوں کا تیل 500 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو ملا کر مدھانی کیساتھ لسی کی طرح گھوٹیں یہ سفید رنگ کا ایملشن سا بن جائے گا اب س کو کسی شیشی میں ڈالکر محفوظ رکھیں
مقدارخوراک : حسبِ ضرورت کپڑا لے کر اس روغن میں تر کرکے جلے ہوئے مقام پر 5 منٹ یاں 10 منٹ کیلئے رکھ دیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!