نسخہ الشفاء : تلوں کا تیل 250 گرام، روغن تارپین 25 گرام، کاربالک ایسڈ 6 گرام، ہلدی پاؤڈر 30 گرام، سجی 30 گرام، کافور 6 گرام، آب برگ مدار 75 گرام
ترکیب تیاری : آب برگ مدار، مدار کے پتوں کو کوبڈی میں رگڑ کر نچوڑ کر نکالیں پھر125 گرام تلوں کے تیل میں ملا کرہلکی آنچ پر رکھ گرم کریں جب تیل میں سے پانی خشک ہو جائے صرف تیل ہی رہ جائے تو نیچے اتار کر تیل چھان لیں بقیہ تلوں کے تیل میں سجی اور ہلدی کو حل کردیں پھرآخر میں کافور کو کاربالک ایسڈ میں ملا کر حل کرلیں اورتمام اشیاء کو خب اچھی طرح ملا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : حسب ضرورت تیل لے کر درد والی جگہ پر مالش کریں انشاء اللہ افاقہ ہوگا
فوائد : چوٹ لگے مقام پر، درد، کمردرد، جسمانی درد، گھٹنوں کے   دردوں کیلئے مفید ترین تیل ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!