نسخہ الشفاء : جائفل 25 گرام، دار چینی 150 گرام، لونگ 150 گرام، سنڈھ 280 گرام،اجوائن کرفس 50 گرام، مرچ سیاہ 50 گرام، ست لیموں 5 گرام، مربہ بہی کا شیرہ ایک کلو، سرکہ انگور 500 گرام، زعفران 10 گرام، شہد 500 گرام
ترکیب تیاری : مربہ بہی کا شیرہ کسی بھی مربہ جات بیچنے والے کی دوکان سے لے لیں اسکے بعد 50 گرام عرق گلاب میں زعفران کو خوب کھرل کر لیں پھر تمام ادویہ کا سفوف بنا کر اس سفوف کو سرکہ انگورشہد اور بہی کے شیرہ میں ملا کر ساتھ میں زعفران والا محلول ڈال کر ان تمام اجزاء کو جس میں شہد ، شیرہ اورسفوف شامل ہے خوب اچھی طرح مکس کریں یہ معجون بن جائے گی پھر اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ پانی کیساتھ ایک ماہ سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : بڑھے ہوئے جگر کو درست کرتی ہے اور جگر کے تمام افعل کو درست کرتی ہے جم میں ایک نئی قوت پیدا کرتی ہے، دل اور دماغ کو تسکین دیتی ہے، قبض کو ختم کرتی ہے، جم کو چست بناتی ہے جریان، احتلام کو دور کرتی ہے، مردانہ کمزوری دور کرتی ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!