Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : حلوہ، اولاد پیدا کرنےوالے جراثیم خوب بڑھائے

نسخہ الشفاء : سنگھاڑہ خشک 50 گرام، کا پاوڈر لے کر دیسی گھی میں براون کریں
ترکیب تیاری : اس میں تھوڑا س پانی اور دو چمچ چینی ملا کر حلوہ کی طرح بنایئں اس کے بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ پیئں
مقدار خوراک : یہ ایک خوراک ھے اسی طرح ھر روز تازہ حلوہ بنایئں 40 دن استعمال کریں نہار منہ یاں شام 5 بجے خالی پیٹ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، ختم ہوجاتا ہے اور اولاد پیدا کرنے کے جراثیم ڈھیروں پیدا کرتا ھے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top