نسخہ الشفاء : کشتہ یاقوت سرخ 6 گرام، بسد 3 گرام، مرجان 3 گرام، مروارید ناسفتہ ڈیڑھ گرام، ورق سونا ڈیڑھ گرام
ترکیب تیاری : سب اجزاء کو سات دن تک عرق گلاب میں کھرل کریں
مقدار خوراک : 30 ملی گرام خمیرہ گاؤزبان 12 گرام میں رکھ کر صبح استعمال کریں ساتھ دودد کا ایک گلاس پیئں
فوائد : خفقان، جنون، مرگی، اور آنکھوں میں بھی سلائی سے لگایا جاسکتا ہے بہت زبردست علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!