Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : خونی و بادی بواسیرکا علاج

نسخہ الشفاء : کلونجی 70 گرام، پنیرڈوڈھی 100 گرام، نیم کی نمولی کا مغز 100 گرام
کرائتہ انڈیا والا 100 گرام، چرائتہ 100 گرام، اصلی ہینگ 20 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام چیزوں کا سفوف پاؤڈر بنا لیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ 1 گرام ،دوپہر1گرام ، رات 1 گرام، پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔ اگر کڑوی لگے تو خالی کیپسول بھر لیں ، دو عدد کیپسول دن میں تین مرتبہ استعمال کریں
فوائد :  15دن کے استعمال سے بواسیر خونی ہو یا بادی دونوں ختم ہو جاتی ہے ۔ یہ نسخہ میرے مطب پر بہت کامیابی سے چل رہا ہے ۔ آپ بھی آزمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top