نسخہ الشفاء : زنجبیل 10 گرام، کالی مرچ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، پپلا مول 10 گرام، چترک 10 گرام، زیرہ سیاہ 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، ہینگ بریاں 10 گرام، لیموں کا پانی 50 گرام، ادرک کا پانی 50 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں بھر لیموں، ادرک کا پانی ملا کر ایک گھنٹہ کھرل کریں یاں پانی ڈال کر خشک ہونے کیلئے رکھ دیں خشک ہونے پر پھر گرائینڈ کر لیں اور 500 ملی گرام یعنی آدھا گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : درد معدہ وامعاء؛ درد گردہ، اور جسم میں کہیں بھی درد، ہو رہا ہو تو اس سے چند منٹوں میں نجات ہو جاتی ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!