نسخہ الشفاء : کافور 10 گرام، ست گلو 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، طباشیر نقرہ 10 گرام، سونف 10 گرام، ملٹھی 10 گرام، کتھ سفید 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، سرمہ سفید 10 گرام، برادہ صندل سفید 10 گرام، مصری کوزہ 30 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : ذکاوت حس، احتلام، اور سرعت انزال، کیلئے بے حد مفید ہے مردانہ امراض، میں مغلظ ادویات سے پہلے چند دن ذکاوت حس کو ختم کرنے کیلئے یہ سفوف استعمال کرانا ضروری ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!