Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : سرعت انزال، کا بہترین، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تالمکھانہ30 گرام، ثعلب مصری 30 گرام، سفید موصلی 30 گرام، رال سفید 30 گرام، چھلکا اسپغول 30 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا ایک گلاس دودھ کیساتھ ، خالی پیٹ دن میں ایک بار کسی بھی وقت پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سرعت انزال، احتلام، جریان، کیلئے اچھا علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top