نسخہ الشفاء : سرعت انزال، کے بے شمار دیسی نسخے
الشفاء : جب سے ویب سائیٹ کا سلسلہ شروع کیا ہے تو اکثر وہ مرد حضرات جن کو سرعت انزال کا مسئلہ ہے اور وہ بیرون ملک پیں جب وہ نسخے پڑھتے ہیں اور پنساری کے پاس جاتے ہیں تو ان میں سے اکثر اشیاء پنساری سے نہیں ملتی یا وہاں کے عطار کی دوکانوں پر موجود لوگوں کو اس کی سمجھ نہیں آتی ان دوستوں کے لیئے یہ انتہائی آسان نسخے ہیں اور مزے کی بات یہ ان میں سے اکثر مفت کے ہیں مگر ان کر سستے ہونے سے یہ نہ سمجھیں کہ یہ اثر نہیں کریں اگر یہ موافق آ جائیں تو لاکھوں کے نسخوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیتے ہیں ان میں سے اکثر میں مریضوں کو بذات خود استعمال کروا چکا ہوں سرعت انزال، کے مریض اس کو بلا خوف خطر استعمال کریں انشااللہ 20 سے 25 یوم میں سرعت انزال کا جڑ سے خاتمہ ہوجائے گا
سرعت انزال کا نسخہ نمبر 1
سمندر سوکھ اور مصری برابر وزن لیں اور اچھی طرح پیس لیں اور روزانہ پانچ ماشہ کی مقدار میں تھوڑے دودھ کے ساتھ استعمال کرناسرعت انزال
کا خاتمہ کرتا ہے اور منی کو گاڑھا کرتا ہے اس کے استعمال سے مرض سوزاک میں بھی فائدہ ہوتا ہے۔
2 سرعت انزال کا نسخہ نمبر
برگد یعنی بوہڑ کے پھل کو خشک کرکے باریک کرلیں اور اس میں برابر وزن میں مصری ملا کر اسے1بڑا چمچ کھانے والا کی مقدار میں نیم گرم دودھ ایک گلاس کے ساتھ صبح یاں شام 5 بجے خالی پیٹ استعمال کریں 40 دن
3سرعت انزال کا نسخہ نمبر
عقرقرحا 10 گرام،۔ تخم ریحان 80 گرام، کوزہ مصری 100 گرام، تمام اجزاء کا سفوف بنا لیں اور 1 چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ صبح نہار منہ اور سونے سے قبل استعمال کریں 25 دن تک
4سرعت انزال کا نسخہ نمبر
کیکرکی کچی پھلی لے کر سایہ میں خشک کریں خشک پھلی 50 گرام، اور مصری 50 گرام دونوں کو باریک پیس لیں اور 1 چمچ چائے والا دودھ کے ساتھ روزانہ رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے ایک ماہہ تک استعمال کریں
5سرعت انزال کا نسخہ نمبر
تخم گیندہ 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام، اسن دونوں اجزا کو پیس کر سفوف بنا لیں 1 بڑا چمچ کھانے والا نہار منہ اور ایک چمچ رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ استعمال کریں ایک ماہ تک
6سرعت انزال کا نسخہ نمبر
تخم املی 50 گرام، کو تین چار روز پانی میں بھگو کرکے رکھ لیں اس کے بعد اس کو اوپر کا چھلکا علیحدہ کرکے سایہ میں رکھ کر خشک کر لیں پھر 50 گرام کوزہ مصری لے کر ان دونوں اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں آدھا چمچ چائے ولا شام 5 بجے خالی پیٹ دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
میرے عزیز دوستوجتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ ہے اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!