نسخہ الشفاء : مربلہ آملہ 500 گرام ، مربہ سیب 500 گرام، مغزکدو 30 گرام، مغزبادام 50 گرام، خشک سنگھاڑا پاؤڈر 10 گرام، کمرکس 10 گرام، تخم بالنگو 10 گرام، تخم ہالیون 10 گرام، تخم ریحان 10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام،ثعلب مصری 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، تودری سرخ 10 گرام، ۔ تودری سفید 10 گرام، تودری زرد 10 گرام، تودری زرد سرخ 10 گرام، مروارید 6 گرام، عنبر 3 گرام، ورق چاندی 100 عدد،شہد 1500 گرام ڈیڈھ کلو
ترکیب تیاری : مربہ جات کے علاوہ تمام اشیاء کو پیس لیں اورعلیجدہ رکھیں مربہ جات کو اچھی طرح کوٹ کر باریک کریں اور شہد میں ملا لیں اسکے بعد پسی ہوئی ادویات ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں اور شیشے کے
برتن میں محفوظ کر لیں
مقدار خوراک : 2 بڑے چمچ کھانے والے شام 5 بجے یاں صبح نہار منہ دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری، نظر کی کمزوری، دماغی کمزوری، اور تمام جسمانی کمزوری کیلئے نایاب بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!