یہ نسخہ صرف مستند حکیم ہی بنا سکتا ہے عام شخص بنانے سے گریز کرے
نسخہ الشفاء : کشتہ مروارید 3 گرام، کشتہ عقیق 3 گرام، کشتہ یاقوت 3 گرام، کشتہ یشب 3 گرام، کشتہ شاخ مرجان 3 گرام، کشتہ بیخ مرجان 3 گرام، کشتہ زمرد 3 گرام، کشتہ صدف مرواریدی 3 گرام، کشتہ سکہ 3 گرام، کشتہ فولاد سر 3 گرام، کشتہ فولاد شنگرفی 3 گرام، کشتہ شنگرف 3 گرام، کشتہ چاندی 3 گرام، کشتہ پارہ 3 گرام، کشتہ گؤدنتی 3 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 3 گرام، کشتہ قلعی 3 گرام، کشتہ سم الفار 1 گرام، کشتہ سونا 1 گرام، کشتہ تانبا 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو ملالیں اور 6 گھنٹے تک کھر کرلیں تیار ہے
مقدار خوراک : 1 رتی تا 2 رتی تک صبح و شام بعد از غذا دودھ کے ساتھ کھلائیں
فوائد : تمام امراض کا علاج ہے بلخصوص شوگر، جسمانی کمزوری، مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری، اور پرانے امراض کیلئے لاجواب نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70