Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : طلا سادہ آسان عضو خاص کےلئے

نسخہ الشفاء : روغن لونگ 3 گرام، روغن دارچینی 3گرام ، روغن زیتون 5 گرام, روغن مالکنگنی 3 گرام، کلونجی 3 گرام، بادام روغن 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام روغنیات کو اچھی طرح حل کر کے کسی شیشی میں رکھ لیں۔
ترکیب استعمال : حشفہ اور سیون بچا کر 10 قطرے تک رات سوتے وقت مالش کریں اور اس کااستعمال10 سے 15 دن تک کریں ۔
فوائد : عضو مخصوص کی ناہمواری کودور کرتا ہے۔ عضو مخصوص کو بے حد طاقت پہنچاتا ہے اور اس میں تندی اور سختی پیدا کرتا ہے اور جلق سے پہنچے ہوئے نقصان کا ازالہ کرتا ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top