نسخہ الشفاء : کوڑ تمہ بغیر بیج 10 گرام، کالی زیری 10 گرام، برہم ڈنڈی اصلی 10 گرام، دھماسہ بوٹی 10 گرام، بابچی 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1000 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 2 کیپسول، صبح نہار منہ پانی کے ساتھ ہر اسلامی ماہ کی یکم تاریخ سے لے کر دس تاریخ تک کھلادیا کریں ایک ماہ میں صرف 10 یوم ہی کھلانا کافی ہے
فوائد : اٹھرا سے شفا ہوجاتی ہے اور بچہ اٹھرا کی علامات سے محفوظ پیدا ہوتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!