نسخہ الشفاء : اسگندھ 10 گرام، بدھارا 10 گرام، بھمن سفید 10 گرام، بھمن سرخ 10 گرام، چینی کھانے والی 10 گرام، اندر جو شیریں 10 گرام، ستاور 10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا صبح و شام خالی پیٹ، ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ،ایک ماہ استعمال کریں دوران علاج سخت کام ورزش اور سیڑھیاں کم چڑھیں
فوائد : نسوانی حسن میں اضافہ کیلئے بہترین علاج ہے آپکی سوچ سے ذیادہ اچھا رزلٹ ہے اس نسخے کا
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!