نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا 10گرام، جمال گوٹہ 10گرام، شیر مدار 10گرام،رائی150گرام، سہاگہ70گرام
ترکیب تیاری : اجزاء کا باریک سفوف بنا کرشیر مدار مسلسل تین گھنٹے خوب کھرل کریں
مقدار خوراک : 1 گرام دن میں 2 بار صبح اور شام نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : غدی اعصابی تریاق مسکن درد ہے یہ زیادہ تر پلٹس بنانے کے کام آتا ہے بڑھی ہوئی تلی کو تحلیل کرنے کے لئے بمقدار 8 گرام پانی میں ملا کر پلاتے ہیں اس کا تیل خارش، کھجلی اور فالج وغیرہ میں مستعمل ہے اس میں روئی کی پھریری تر کر کے گلے کے اندر لگانا گلے کی خراش میں مفید ہے زکام کی حالت میں پاؤں اور ناک کے بانسے پر ملنا مفید ہے ۔
معالج کے مشورہ کے بغیر استعمال نہ کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!