Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : قدبڑھا ئیے غذاء و دواء کیساتھ علاج

نسخہ الشفاء : ٹماٹرعمدہ لال 2کلو، کشمش 1 کلو، ادرک 50گرام، سرکہ 500گرام، گڑ 1کلو، نمک+مرچ جسب ضرورت
ترکیب تیاری : پہلے ٹماٹرکاٹ کرہانڈی میں پکالیں جب گل جائیں تو چھان کررکھ لیں دوسری ہانڈی میں گڑاورسرکہ ملا کر پکا کرچھان کرٹماٹروں کےپانی میں ملادیں اب اس میں ادرک وکشمش باریک کرکے شامل کرلیں اورآگ پرگاڑھاکرلیں اور محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : ایک دو چمچ صبح + شام بطور چٹنی استعمال کیا کریں
اس سے حافظہ بھی قوی ہوجاتا ہے نزلہ زکام جس میں پانی بہتا ہو پیشاب باربار آتا ہو بال سفید ہورہے ہوں لیکوریا سستی چھائی رھتی ہو مٹاپا ہوگیا ہو پیٹ بڑھ گیا ہو جیسے عوامل میں بے حد مفید ھے جسم کی نشوونما کرتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top