Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : قوت باہ کی کمی کے مریضوں کے لیے خوشخبری

نسخہ الشفاء : موصلی سفید 40 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، مصطگی رومی 50 گرام، شقاقل مصری 50 گرام دانہ چھوٹی الائچی 50 گرام، تخم لاجونتی 50 گرام، سبوس اسبغول 100 گرام، چھوہارے 100 گرام، مکھن بوٹی 100 گرام، کوزہ مصری 100 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کا سفوف تیار کرلیں
مقدار خوراک : 3 گرام، صبح شام نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں اور کھانا دو گھنٹہ بعد کھائیں۔
فوائد : جریان، احتلام کا خاتمہ کرکے مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے اور قوتِ باہ کیلئے مجرب دوا ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top