نسخہ الشفاء : عقرقرحا 10 گرام، لونگ 10 گرام، خشخاش 10گرام، موصلی 10 گرام، کلونجی 10 گرام، جائفل 10 گرام، اسگندھ 10گرام، پپلامول 10 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے 2 گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : بادی بلغنی طبیعتوں کیلیے اکسیر ہے قوت باہ پیدا کرتا ہے، جسم میں کمزوری نہیں ہونے دیتا یہ نسخہ سادہ اور بہترین ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!