نسخہ الشفاء : ناریل 50 گرام، چھوہارہ بغیر گٹھلی 50 گرام، کشمش 50 گرام، دیسی چینی 50 گرام، مغز اخروٹ 50 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کوپیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، لیکوریا، ضعف باہ، پیشاب کی ذیادتی، شوگر، عام جسمانی کمزوری، کیلئے بہت اچھا نسخہ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!