نسخہ الشفاء : آم کی گھٹلی کے اندر والا مغز ہلکی آنچ پر بھونا ہوا 250 گرام، سونف 10 گرام، چھوٹی الائچی سبز 10 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویاتکو پیس کر سفوف بنالیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ پانی کے ساتھ 10 دن استعمال کریں
فوائد : ہر قسم لیکوریا کیلئے بے حد مجرب اور آسان نسخہ ہے نیز دست، اسہال، سنگرہنی اور پیچش کیلئے بھی مجرب دوا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!