نسخہ الشفاء نمبر 1 : سونف 1 گرام، دانہ بڑی الائچی 1 گرام، پودینہ1 گرام
ترکیب تیاری : 1 کپ پانی میں پیس لیں یاں گرائینڈر میں رگڑ لیں اور چھان کر پی لیں ضرورت ہو تو دن میں تین بار استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ قے اور متلی کا سستا اور مجرب نسخہ شابت ہو گا
الشفاء نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : املی 1 چمچ چائے والا
ترکیب تیاری : پانی کے ایک گلاس میں دو گھنٹے تک بھگو کر ہاتھوں سے مل کر چھان لیں اور پی لیں، دن میں دو بار استعمال کیا کریں
فوائد : متلی اور قے کو فوری آرام دیتا ہے
الشفاء نسخہ نمبر 3
نسخہ الشفاء : پیاز کا پانی 10 گرام، پودینہ کا پانی 10 گرام، ادرک کا پانی 10 گرام، لیموں کا پانی 10 گرام، میٹھا سوڈا 10 گرام
ترکیب تیاری : چاروں اجزاء پانی اور میٹھا سوڈا ایک جگہ ملا کر ایک صاف شیشی میں رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ ایک کپ پانی ڈال کر فورا لیں
فوائد : یہ نسخہ متلی، قے، اوربد ہضمی اور ہیضہ میں بھی مفید ہے

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!