Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زرنباد کچری 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، عود 20 گرام، شقاقل 20 گرام، دار چینی 20 گرام، عاقر قرحا 20 گرام، کوزہ مصری 240 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا اکٹھا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 10 گرام، صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی ممسک، جریان، احتلام، سرعت انزال، مردانہ کمزوری، کیلئےمجرب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top