نسخہ الشفاء : مغز کربخو 50 گرام، منقی 50 گرام
ترکیب تیاری : پہلے مغز کربخو کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر منقہ کے بیج نکال کر سفوف ملا کر کو ٹیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ خالی پیٹ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ مردانہ کمزوری دور کرتا ہے اور جسم کو چاق و چو بند کرنے میں اعلیٰ درجے کا مقام رکھتا ہے جسم سے گرمی کی صفای کر دیتا ہے

قبض اوربواسیر والے مریض معالج کے مشورہ سے  استعمال کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!