نسخہ الشفاء : گوند ڈھاگ 20 گرام، گوند کیکر 20 گرام، چھال کیکر 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، سنبھل کی جڑ 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، اندر جوشیریں 20 گرام، بہمن سرخ 20 گرام، مصری کوزہ 20 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تین ہفتہ کے مسلسل استعمال سے جریان، احتلام، رقت سرعت، وغیرہ ختم ہوجاتا ہے منی کثرت، کے ساتھ پیدا ہوکر غلیظ ہوجاتی ہے مردوں کیلئے لاجواب بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!